Post

Conversation

ماشااللہ، گرین پارٹی بہت اچھا کام کر رہی ہے اور سب کو متحد رکھنا چاہتی ہے جبکہ ریفارم اردو زبان پر شکایت کر رہی ہے۔ یہ نسل پرستی کی وجہ سے ایسے پیغام دیتے ہیں جسکی وجہ سے تفرقہ پھیلتا ہے۔ گورٹن اور ڈینٹن میں جمعرات کے دن سب کو گرین پارٹی کو ووٹ دینا ہے اور اتحاد کو فتح دینی ہے۔
Quote
Matt Goodwin
@GoodwinMJ
Ladies & gentleman I give you the “party of unity” The Greens Everybody needs to see this ⬇️ This is blatant sectarianism
The media could not be played.