Areesha Umrani
Areesha Umrani
494 posts
Areesha Umrani’s posts
سارا دن ایک دوسرے سے لڑائی کے بعد رات کو ایک ہی مورچے میں آرام کرنے والے دو بااصول جنگجوؤں کو اردو میں میاں بیوی کہتے ہیں 



شاید یہی ہے وہ جوتا جسکے بارے میں اکثر بولا جاتا ہے میں تجھے اپنے جوتے کی نوک پر رکھتا ہوں 

کوئی عقل مند یہ بتا سکتا ہے کہ کیا وجہ ہے جہاز کو دبئی سے پشاور جانے میں کم وقت اور پشاور سے دبئی آنے میں زیادہ وقت لگتا ہے 
Which is the largest ocean on Earth???
1. Atlantic Ocean.
2. Idian Ocean.
3. Pacific Ocean.
Challng....
What is your father's son's aunt's sister-in-law to you???