愛子, あいこ

448 posts
Opens profile photo
愛子, あいこ
@sdq_janfan
Joined March 2024

愛子, あいこ’s posts

وہ جیل کے اندر موجود ہیں اور عمران خان نے ان کو پاگل کر دیا ہے۔ سارا کا سارا ٹبر ذہنی مریض بن چکا ہیں۔ اٹھتے بیٹھتے، سوتے جاگتے ہر جگہ ان کو عمران خان نظر اتا ہے۔ عمران خان ان کے اعصاب پر سوار ہو چکا ہیں۔ عمران خان تو ہوگا۔۔۔! عمران ریاض:- #Adialajail #ImranKhan804
سائفر کا بیانیہ بھی وڑ گیا ہے۔ ووٹ کو عزت دو بھی وڑ گیا ہے۔ اب ن لیگ کا اپنے پرانے بیانئے "مجھے کیوں نکالا" پر غور کرنا چاہئے۔ #IslamabadHighCourt
Image
فیصل واوڈا اور مصطفی کمال کی توہین امیز پریس کانفرنس دکھانے پر سپریم کورٹ نے 34 ٹی وی چینلز کو نوٹس جاری کر دئے۔۔
ایک تھپڑ کھانے کے بعد خاور مانیکا کی اتنی سیکیورٹی بڑ گئی جیسے کوئی وزیراعظم ارہا ہو۔۔ ویسے روف حسن اور عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد ان کی سیکیورٹی اتنی بڑ گئی تھی۔؟؟ #PakistanUnderFascism
السلام و علیکم۔۔ صبح بخیر۔۔ 😍انسان کو خاموش اور عقلمند اس کی عمر نہیں بلکہ اس کی ذمداریاں بناتی ہے۔۔
وقت آ گیا ہے کہ کرکٹ کو الوداع کیا جاٸے 9 سال سے ٹیم میں موجود بزرگ کرکٹر نے کہا میرے بچوں نے کہا. آپ نے ہم بچوں کو کوٸی میچ جتوا کے نہیں دیا اب آپ واپس آ جائیں😔🤓#PakvsInd
Image