رحیم یار خان جلسہ:
یہ دن میری زندگی کا سب سے خوبصورت اور تاریخی دن تھا۔ اپنے قائد عمران خان کو اپنے سامنے دیکھ کر دل کو جو خوشی ہوئی وہ میں بیان نہیں کر سکتی اور انشاء اللّه یہ دن بہت جلد پھر سے آئیں گے
ایک طرف پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس محمد ابراہیم نے کہا اگر میں کسی کو انصاف نہیں دے سکتا تو مجھے استعفیٰ دینا چاہئے۔
دوسری طرف چیف جسٹس فائز عیسی ڈٹ کر مافیا کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔
وتُعِزُّ مَنْ تَشَاءُ وَتُذِلُّ مَنْ تَشَاءُ
مریم اورنگزیب کو ایک جواب دینا چاہتا ہوں۔۔ وہ کہے رہی تھیں کہ 21 انچ کی TV پر "عمران خان "نواز شریف کو وزیراعظم بنتا ہوا دیکھیں گے "آپکو بڑا پردہ لگوا کر دیا جائے گا جس پر آپکو دیکھایا جائے گا کہ "عمران خان" وزیر اعظم بن گئے" انشاء اللّه
نعیم حیدر پنجوتھہ
اگر معاملہ حل کرنا ہو نا جی تو پھر اپ سیرنیڈر کر دیں اور کہہ دیں کہ میں نے ایبسولوٹلی نوٹ والا بھی معاملہ واپس لے لیتا ہوں میں امریکہ کی غلامی کرنے کے لیے تیار ہوں جیسے سارے باقی ملے ہوئے ہیں ڈیل کر کے بیٹھے ہوئے ہیں میں بھی ڈیل کرنے کے لیے تیار ہوں اور مجھے بھی چھوڑ دیا جائے گا…
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے جو کہا وہ کر کے دکھایا،،پشاور ہائیکورٹ 24 گھنٹے کام کرے گی۔اگر کسی کو رات 2 بجے یا 3 بجے ضرورت پڑے گی تو آپ کا چیف جسٹس یہاں حاضر ہو گا۔
کاش کہ پاکستان کی ساری عدالتیں ایسی ہوں پشاور کے چیف جسٹس صاحب کی طرح