سویرا طلحہ ❤

7,725 posts
Opens profile photo
Follow
سویرا طلحہ ❤
@BintAshraf786
Activist | YouTuber | Digital Marketer | PTI
Lahore, PakistanJoined May 2021

سویرا طلحہ ❤’s posts

تین اکاونٹ سسپنڈ کیا ہوۓ لوگ بھول ھی گٸے کہ میں پہلے والی سویرا ہوں جی وہی جو ن لیک کی کتوں والی کرتی تھی عمران خان کی چیتی تھی۔۔ اکاونٹ اتنا ڈیڈ ہے سب بہن بھاٸی ملکر سپورٹ کریں تا کہ میں پھر ایکٹیو ہو جاوں
67
685
آج بھاشا ڈیم کا افتتاح ہے۔ یہ وہی ڈیم ہے جس کے پیسے جج نے اپنے بیٹے کی شادی میں لگا دئیے اور باقی عمران خان نے کھا لئے ۔ بس ڈیم آ کر فرشتوں نے بنا دیا۔ شکریہ اللہ جی ۔
28
297
لاہور، شریفوں کا شہر نہیں ، لاہور عباد کا ، لاہور عماد کا ، لاہور صنم کا ،لاہور یاسمین راشد کا ، لاہور خدیجہ شاہ کا ، لاہور اسلم اقبال کا ، لاہور میاں محمود الرشید،لاہور عمر چیمہ کا ،لاہور حماد اظہر کا ، لاہور اعجاز چوہدری کا لاہور عمران خان کا ہے ۔ #قوم_کی_آکسیجن_عمران_خان
3
241
اور ہم آخری سانس تک آپکے ساتھ رہیں اس حق اور سچ کی جنگ میں آپکا ساتھ دیں گے ان شاء اللہ
Quote
PTIڈاکٹرتبسم
@illahi_ihsan
Image
226
لوگوں کو بتایا گیا کہ وہ اپنے خدوخال ، گورے رنگ اور لمبے قد کی وجہ سے خوبصورت لگتے ہیں۔ حالانکہ ہر وہ انسان خوبصورت ہے ، جو ایک ہمدرد روح اور خوبصورت مسکراہٹ کا مالک ہے... ❤
215
دو مصائب وللہ بہت بڑے ہیں. ایک دودھ پیتے بچے کی ماں مر جائے اور دوسرا بوڑھا باپ جوان بیٹے کو کاندھا دے.اللہ کسی کو اس آزمائش میں نہ ڈالے. اللہ مولانا طارق جمیل صاحب اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے. آمین ثم آمین یا رب العالمین
3
196
دیکھنا ایک دِن تم آنسو پونچھ کر کہو گے۔ اے اللہ !! یہ تو اُس سے بہت زیادہ ہے جو میں نے تجھ سے مانگا تھا🥺🙏 ان شاءاللہ 🤲
1
192
جیل میں خان صاحب سے ملاقات ہوئی تو خان صاحب نے مجھے دیکھ کر کہا، "سنا ہے آپ کا فارم ہاؤس وڑ گیا" شیر افضل مروت😂
3
189
تم صحابہ اکرام کے خلاف منگھڑت تاریخ کے لاکھوں حوالے پیش کرو، ہمارے پاس قرآن کی ایک آیت ہی کافی ہے " رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ وَرَضُوا عَنْهُ" 💜
2
194
میں سویرا طلحہ اپنے لیڈرعمران خان صاحب کو یقین دلاتی ہوں کہ میری فیملی اور دوست احباب 8 فروری کو بلے پر مہر لگائیں گے اور ہم سب پی ٹی آئی کے امیدواروں کیلئے الیکشن کمپین کریں گے اور نہ ہی اپنے پولنگ اسٹیشن پر کسی کو دھاندلی کرنے کی اجازت دینگے #الیکشن_کیمپین_عوام_کرے_گی
Quote
Shehr Bano Official
@OfficialShehr
میں شہر بانو اپنے لیڈرعمران خان صاحب کو یقین دلاتی ہوں کہ میری فیملی اور دوست احباب 8 فروری کو بلے پر مہر لگائیں گے اور ہم سب پی ٹی آئی کے امیدواروں کیلئے الیکشن کمپین کریں گے اور نہ ہی اپنے پولنگ اسٹیشن پر کسی کو دھاندلی کرنے کی اجازت دینگے #الیکشن_کیمپین_عوام_کرے_گی
167
کبھی ستاروں سی آنکھیں لگتی ہیں کبھی چہرا اُس کا چاند سے ملتا ہے میں کیسے مان لوں زمیں زادہ ہے وہ وجود اُس کا آسمان سے ملتا ہے !❤
Image
44
189
میں سویرا طلحہ۔۔۔ یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرے ذہن کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ میں نے سوچ سمجھ کر اپنے ملک کے لیے عمران خان کا انتخاب کیا ہے ۔۔مجھے یقین ہے وہ کبھی مجھے اور اپنے ملک کی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گا #میرا_انتخاب_کپتان Plz copy and paste with your name
Quote
Shehr Bano Official
@OfficialShehr
میں شہر بانو ۔۔۔۔ یہ بتانا چاہتی ہوں کہ میرے ذہن کو کنٹرول نہیں کیا جا سکتا ۔۔۔ میں نے سوچ سمجھ کر اپنے ملک کے لیے عمران خان کا انتخاب کیا ہے ۔۔مجھے یقین ہے وہ کبھی مجھے اور اپنے ملک کی عوام کو اکیلا نہیں چھوڑے گا #میرا_انتخاب_کپتان Plz copy and paste with your name
Show more
Image
1
160
جمعہ کے مبارک دن پر غ زہ کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں ـ ان کی بخشش تو ہو چکی ہے شاید ہماری مغفرت بھی ہو جائے🙏🥺 آمین 🤲
5
151
آپکا "ووٹ" اَبابیل کی چُونچ میں وہ " کنکر " ھے جو اس مُلک کے"ہاتھیوں"سے آپکی جان چھڑا سکتا ہے فیصلہ آپکا.
Quote
Maria بلوچ
@MariaBalochPK
آپکا "ووٹ" اَبابیل کی چُونچ میں وہ " کنکر " ھے جو اس مُلک کے"ہاتھیوں"سے آپکی جان چھڑا سکتا ہے فیصلہ آپکا. twitter.com/Lalika79/statu…
148
خوبصورت ، معصوم ، سہمے پھول ، ملبے سے جھانکتا ننھا چہرہ ، پھول سا بے بس ہاتھ ! ننھا ہلتا پاؤں ، اسٹریچر پر سسکتے ، دھماکوں کے خوف سے لرزتے ، والدین کے بغیر اسپتالوں میں بلبلاتے بچے امت مسلمہ اور انکے لیڈروں کی طرف دیکھ رہے ہیں، کہ کوئی ہے ؟؟ #CeasefireInGazaNOW
150
عمران خان کا دیا ہوا شعور چیخ چیخ کر کہہ رہا ہے تم لوگ جو مرضی کرلو تم لوگ نہیں جیت سکتے
The media could not be played.
Reload
Quote
Imran Afzal Raja
@ImranARaja1
Image
“کارکردگی رپورٹ اور سہولت کاروں کی ترجیحات” ۔۔ ورلڈ کپ العزیزیہ شوکت خانم حدیبیہ نمل ییلو کیب اسلامی نصاب حلف نامہ تبدیلی پناہ گاہ…
Show more
7
153
مہینہ کی پہلی تاریخ آ رہی ہے۔ زیادہ تر گھروں میں مہینے کی شروع کی تاریخوں میں پورے ماہ کا سودا سلف اور راشن لیا جاتاہے ☆ آپ سب سے درخواست ہے پاکستانی مصنوعات خریدیں ☆ یہ ٹوٹا پھوٹا جیسا بھی ہے آپ کا اپنا وطن ہے اللہ کی دی ہوئی نعمت عظیمہ ہے محبت کا ثبوت دیں
141
انسان کے کردار کا اندازہ صرف مسجد میں سجدوں سے نہیں ، بلکہ بازار میں تجارت ،دفتر میں ایمانداری اور لوگوں سے اس کے رویہ سے بھی لگایا جاتا ہے ! ❤️
3
136
پیٹرول کی قیمت میں 20 روپے اضافہ حکومت کا کہنا ہے کہ ہمیں ڈر ہے عوام پیٹرول چھڑک کر خود پر آگ نہ لگا لے اسلیے پیٹرول مہنگا کیا
131
اے پیاری الاقصیٰ اے ارض الانبیاء اے ہماری محبت ہم بے بس ہیں، تیرا اور ہمارا خدا گواہ ہے ہم بے بس ہیں یا ربی ہماری اس تڑپ کو لکھ لیجیے گا نبی محبوب ﷺ کے سامنے شرمندہ مت ہونے دیجیے گا کہ قبلہ اول کے لیے کیا کر پائے ہم 😭
1
119
یہ محافظ تھے ہی کب وہ تو ہماری خوش فہمی تھی جووقت نے دور کردی ہے اللہ پاک شفقت بھاٸی کو اپنے حفظ و امان میں رکھے
Quote
Maria بلوچ
@MariaBalochPK
اللہ پاک شفقت بھائی کا حامی و ناصر ہو جب محافظ ہی اغوا کار بن جائیں تو کسی سے کیا شکوہ @shafqatmm1 #محبت_مافیا
Show more
Image
2
114
Another most wanted Thapar from wife to his husband when he show "Murdangi" ہر ایک کے حالات اور صورتحال مختلف ہوتی ہے مگر اس طرح کے حالات میں جہاں مرد کے پاس مردانگی دیکھانے کا واحد طریقہ یہ ہو کہ وہ اپنی ماں بہنوں کے سامنے بیوی پہ ہاتھ اٹھائے تو ایسے للو میاں کو عورتانگی دیکھاتے…
Show more
The media could not be played.
Reload
33
126
کیا آپ جانتے ہیں ؟ اگر آج پارٹی ہیڈ کی رائے کو اہمیت دی گئی اور یہ فیصلہ آیا کہ پارٹی ہیڈ ہی ڈائریکشن دے گا ۔۔۔ تو عمران خان اپنے قومی اسمبلی کے لوٹوں کو فوراً ڈی سیٹ کرنے کا آرڈر جاری کریں گے 🤣 پلان تیار ہو چکا ہے ۔۔۔۔! بہت برے پھنس گئے ہیں بھکاری #مینڈیٹ_بمقابلہ_مافیا
2
110
ان شاء اللہ پہلے کی طرح دوستوں کو بھائیوں بہنوں کو فالو کروں گی ۔اکاونٹ آنی جانی چیز ہے اخلاق اور خلوص یاد رکھا جاتا ہے ۔ان سالوں میں اتنی پہچان تو ہو گی آپ لوگوں میں میری کہ آپ لوگ مجھے پہلے کی طرح بھرپور سپورٹ کر سکیں ❤
16
101
خان صاحب نے منع کردیا ہے ورنہ جملہ نہیں پورا پیراگراف بتاتی
Quote
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
@MaidahMuhammad
کل جنرل عاصم منیر کو آرمی چیف بنے ایک سال پورا ہو رہا ہے تو اس کے لیے ایک جملہ!!!
Image
1
106
میرا نام سویرا طلحہ ہے میں اپنے علاقے کے PTI کہ کینڈیڈیٹ کو کہتی ہوں کہ آپ کو نہ میرے گھر آنے کی اور نہ ہی جلسہ کرنے کی ضرورت ہے بس آپ اپنے کسی بھی محفوظ مقام پر ڈٹے رہیں میں اپنا اور اپنی فیملی کا ووٹ آپ کہ بیلٹ باکس میں پہنچا آؤں گی #میرا_انتخاب_کپتان
Quote
Shehr Bano Official
@OfficialShehr
میرا نام شہر بانو ہے میں اپنے علاقے کے PTI کہ کینڈیڈیٹ کو کہتی ہوں کہ آپ کو نہ میرے گھر آنے کی اور نہ ہی جلسہ کرنے کی ضرورت ہے بس آپ اپنے کسی بھی محفوظ مقام پر ڈٹے رہیں میں اپنا اور اپنی فیملی کا ووٹ آپ کہ بیلٹ باکس میں پہنچا آؤں گی #میرا_انتخاب_کپتان
103
یا الله! یہ مختصر سی جماعت ہے، اگر یہ نہ رہی تو دنیا میں تیرے نام پر اور قبلہ اولیٰ کے لیے لڑنے والا کوئی نہیں رہے گا۔ یا الله! ان کی ہر طرف سے حفاظت فرما اور فرشتوں کے ذریعے ان کی مدد فرما۔ آمین #starlinkforgaza
4
94
آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجنا انتہائی مٹھاس بھری عبادت ہے لہذا کوئی بھی دن نبی کریم ﷺ پر درود پڑھے بغیر نہ جانے دیں۔۔!! صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
5
96

New to X?

Sign up now to get your own personalized timeline!
Sign up with Apple
Create account
By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.
Trends are unavailable.