النَّجْمُ الثَّاقِب

29.7K Tweets
Opens profile photo
Follow
النَّجْمُ الثَّاقِب
@AnNajamUsSaqib
Islamic Republic of Pakistan🇵🇰Joined February 2010

النَّجْمُ الثَّاقِب’s Tweets

"اے اللہ! جِس طرح تو نے میرے چہرے کو اپنے سواء کسی اور کے سامنے سجدہ ریز ہونے سے آج تک محفوظ رکھا ہے؛ اِسی طرح تو اِسے اپنے سواء کسی اور سے کچھ مانگنے سے بھی ہمیشہ محفوظ رکھنا!" امام احمد بن حنبل رحمه الله (رسائل ابن رجب : 123/3)
Image
6
27

Topics to follow

Sign up to get Tweets about the Topics you follow in your Home timeline.

Carousel

پچھلے رمضان المبارک کے دو روزے بہاولپور جیل میں گزرے ۔ وہ کیفیات الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتیں ۔ تمام دوستوں سے درخواست ہے کہ اسیران کے لیے خصوصی دعا کیا کریں واللہ یہ دعائیں ہی حوصلہ دیتی ہیں اور وہاں تک جا پہنچتی ہیں جہاں کوئی عزیز نہیں پہنچ سکتا
3
1
38
آپکا سب سے بہترین صدقہ،خیرات اور فطرانہ کا طریقہ اپنے کسی مستحق عزیز یا پھر اپنے ہمسائے کو دیں۔ہم سب جانتے یے ہمارے ہمسائے اور خاندان میں کون نان شبینہ کا محتاج ہے۔اس سے ایک تو ہمارے معاشرے میں سفید پوش لوگوں کی عزت نفس مجروح نہیں ہوگا دوسرا درست لوگوں کے ہاتھ خرچ ہوگا۔
5
15
171
After the Abbottabad attack, there was immense anger and frustration within the PA. The then COAS Kayani had to run from unit to unit giving speeches to officers that PA leadership did not collude with the attackers. Much later it came out that they had, in fact, done so.
40
172
932
ایک صاحب بولے کہ عمران خان ضیاء الحق سے بڑا آمر ثابت ہوا۔ ۔ یہ لوگ ایسے بدیانت ہیں کہ بھٹو کی مثال کبھی نہیں دیں گے کہ جس نے سول آمریت کی بدترین مثال قائم کی تھی جس میں مخالفین سے ساتھ وہ سلوک کیا گیا جس کی نظیر ماضی اور مستقبل میں نہیں ملی ۔
4
4
33
سارے چکر میں ہم بھول ہی گئے کہ وہ مقدس مہینہ آن پہنچا جسمیں یہود و نصارٰی کے اسٹورز میں سیل لگتی ہےاور اسلام کے نام پہ بنی ریاست میں منافع خوروں کے پٹے کھول دئیے جاتے ہیں ایک کلو بیسن اور روح افزاء کی بڑی بوتل 820کی ملی جبکہ 2چھوٹے گرمے 1کلو سیب 1درجن کیلے اور چکوترے950کے ملے
21
34
254
سیاستدانوں کی اندھی تقلید کرنے والوں اور اُن کی خاطر اپنے گھر والوں، عزیر رشتہ داروں اور دوستوں سے الجھنے والوں کے لیے 👇! سیاست کے لیے معاشرہ میں نفرت اور تقسیم کے رجحان کے خلاف آواز بلند کریں
Image
416
1,256
5,144

New to Twitter?

Sign up now to get your own personalized timeline!
Sign up with Apple
Sign up with phone or email
By signing up, you agree to the Terms of Service and Privacy Policy, including Cookie Use.
Image
Image
Image
Image
Image
Image

Trending now

What’s happening

News
Last night
林外相がベルギーに向け出発へ G7外相会合など出席で
Trending in Japan
阪神ファン同士
Trending with 鈴木宗男, 印象操作
Business Insider Japan
Yesterday
学校🏫めぐる深刻な生理の貧困問題、知ってますか?
Trending in Japan
報復検討
東洋経済オンライン
Last night
ウィル・スミス問題「脱毛症」当事者はどう見たか