اہم خبریں
عبدالجمید اچکزئی اور سب انسپکٹر کے اہلخانہ کے درمیان ہونے والے صلح نامے کا پول مقتول اہلکار کے بیٹے نے کھول دیا
28 جون 2017 (21:48)کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )کوئٹہ میں ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی اور سب انسپکٹرحاجی عطااللہ کے اہلخانہ کے درمیان ہونے والے صلح نامے کا پول ان کے بیٹے معظم علی نے کھول دیاہے ،ان کا کہناتھا کہ دھوکے سے سادے کاغذ پر دستخط لیے گئے ،کسی صورت اپنے والد کا خون معاف نہیں کریں گے ،عیدی ...
Ramadan News مزید
دبئی میں پاکستانی او ربھارتی شہری نے مل کر عوام کیلئے افطاری کا اہتمام شروع کردیا
25 جون 2017 (11:33)دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان اور انڈیا کی طرح دوبئی میں بھی رمضان کے دوران دیگیں چڑھانے کا رجحان پیدا ہوچکا ہے۔اسکا آغاز ایک بھارتی تجمل پاشا اور ایک پاکستانی ...
لیلة القدر رمضان کی کس رات کو ہوتی ہے؟ وہ مصری عالم جس نے مسئلہ بالکل واضح کردیا
19 جون 2017 (19:54)ڈیلی بائیٹس مزید
چین نے 40 ہزار درختوں پر مشتمل دنیا کے پہلے جنگل نما شہرکے قیام پر کام شروع کردیا
28 جون 2017 (23:02)بیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)چین نے 40 ہزار درختوں پر مشتمل دنیا کے پہلے جنگل نما شہرکے قیام پر کام شروع کردیا ہے جس کا مقصد فضائی آلودگی اور ضرر رساں گیسوں کے اخراج ...
قومی مزید
لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج کی بلا اشتعال فائرنگ ،ایک بے گناہ شہری شہید ،خاتون سمیت 3 افراد زخمی،پاک فوج کی بھر پور جوابی کارروائی
29 جون 2017 (00:08)کوٹلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آزاد جموں کشمیر میں لائن آف کنٹرول (ایل اوسی) پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ...
بین الاقوامی مزید
80 سالہ خاتون نے جہاز کو پانچ گھنٹے تک پرواز نہ بھرنے دی ،وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے
29 جون 2017 (00:21)شنگھائی (ڈیلی پاکستان آن لائن)80 سالہ خاتون نے چینی ائیر لائن کے ساتھ ایسا کام کر دیا کہ انتظامیہ کو فلائٹ پانچ گھنٹے تک روک کر جہاز کے انجن ...
سی پیک کی تکمیل میں درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لئے کام کر رہے ہیں ، احسن اقبال
28 جون 2017 (21:30)وینزویلاحکومت مخالف پولیس اہلکار نے ہیلی کاپٹر سے سپریم کورٹ پر حملہ کردیا
28 جون 2017 (20:42)رپورٹر پاکستان مزید
جرمنی میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں سالانہ ماتمی جلوس ، یورپ و کینیڈا سے عزاداروں کی شرکت
26 جون 2017 (23:25)برلن (راشد بلال سے) جرمن کے شہر بون میں حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی شھادت کے سلسلہ میں ماتمی جلوس کا اہتمام کیا گیا جس میں تمام یورپی یونین سمیت کینیڈا سے بھی فقہ جعفریہ ...
بجلی کی تار سے لگنے والی خوفناک آگ کے مناظر دیکھیں۔ ویڈیو: حسن علی۔ ملتان
24 جون 2017 (12:21)تفریح مزید
تلگوفلموں کے اداکارپرکاش راج نے مسلمان خاندان کو گھر تحفے میں دیدیا
28 جون 2017 (21:07)حیدرآباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی تلگوفلموں کے مشہور اداکارپرکاش راج فلموں میں تو انتہائی ظالم اور جابر کے کردار نبھاتے ہیں تاہم حقیقت میں اپنے فلمی کرداروں کے ...
سائنس اور ٹیکنالوجی مزید
اے ٹی ایم‘ 50 سال کی ہو گئی
28 جون 2017 (11:28)لندن (این این آئی)50 سال پہلے 27 جون 1967 میں دنیا کی پہلی 'آٹومیٹڈ ٹیلر مشین(اے ٹی ایم )لندن کے علاقے این فیلڈ میں بارکلیز بینک کی ایک شاخ میں لگائی گئی تھی۔اے ٹی ایم کی ...
گوگل پر سرچ رزلٹس میں ردوبدل کا الزام ثابت، 2.7ارب ڈالر جرمانہ
28 جون 2017 (10:46)گوگل نے والدین کی پریشانی دور ، بچوں کے لئے کڈل سرچ انجن متعارف کرادیا
27 جون 2017 (23:44)کھیل مزید
بزنس مزید
یو ایس ایڈ نے پاکستان میں لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے لئے حیرت انگیز کام کردکھایا
28 جون 2017 (15:50)لاہور( ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں توانائی کے بحران کو دور کرنے کے لئے امریکہ کی خدمات کو نظر انداز نہیں کیا جاسکتا ہے ۔حیرت انگیز ...
ایل پی جی 10روپے کلو تک سستی
25 جون 2017 (11:22)سٹیٹ بینک نے عید الفطر سے پہلے 342 ارب روپے کرنسی نوٹ جاری کیے: ترجمان
24 جون 2017 (17:28)پی ایس او کا آج سے عیدالفطر کے تیسرے دن تک پٹرول 1 روپیہ سستا دینے کا اعلان
24 جون 2017 (13:29)تعلیم و صحت مزید
جسم کے غیر ضروری بالوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کیلئے آسان ترین نسخہ
28 جون 2017 (20:38)دبئی(نیوزڈیسک)اکثر خواتین و حضرات اپنے جسم سے غیر ضروری بال اتارنے کے لئے کئی طرح کے نسخے آزماتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو مشرق وسطیٰ کا ایک ...
ازدواجی فرائض کی ادائیگی کیلئے پیٹ خالی ہونا چاہیے یا بھرا ہوا؟ماہرین نے بتادیا
28 جون 2017 (12:15)لیموں سے دانت انتہائی چمکدار اور سفید بنانے کا آسان نسخہ
28 جون 2017 (12:14)علاقائی
- کراچی
- لاہور
- اسلام آباد
سوشل